ایڈیٹر کا انتخاببیاناترائے
رات کے وقت کیمپ میں موجود اپنے ٹینٹ کے سامنے بیٹھ کر اپنے مضامین تیار کرنا۔ وہ لمحے جب ہم ایک کیفے میں تھے اور اخبار کے نام کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے، تو متفقہ طور پر "پناہ گزین پرندے" کے نام پر گفتگو کا اختتام ہوا۔ کیمپ میں گھروں کے دروازے کھٹکھٹا کر نئے ممبروں کو ٹیم میں مدعو کرنا۔ پہلے شمارے کی اشاعت، اپریل 2017 کو! سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ ہم افغان مردوں کا ذہن تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے کہ خواتین کیا کر سکتی ہیں، کیونکہ اس اخبار کی ابتدائی ٹیم لڑکیوں کی تھی۔ پہلی بار افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے اور ایک لڑکی نے مل…