Skip to main content

کسی کو یقین نہیں تھا جو احبار ھمارے ھاتھوں میں ہے یہ چوتھا ایڈیشن ہے. کسی کو یقین نہیں تھا کہ اس ٹیم میں اتنے لوگ شامل ھونگے. اور کلچر کے بچے اس کو بنایں گے.ہر کسی کی اپنی ذاتی شحصیت ہے اور اپنا عقیدہ اور اپنی رائے ہے . کیا ایسا ممکن تھا کہ محتلف قسم کے لوگ ایک فورم پہ جمع ہو جائیں.

یقیناً : ھم ایک ٹیم ہیں. سرحد کے بغیر.محتلف زبانوں اور محتلف کلچر کے باوجود ہم ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور ہمیں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے میں کوئی مسلئہ نھیں.

[vc_single_image image=”9955″ img_size=”full” add_caption=”yes” alignment=”center”]

چوتھے ایڈیشن میں آ پ پڑھیں گے یورپ کے پیغامات ،آج کے زمانے کے مسائل جیسا کہ سارونک خلیج ،اور جائیں گے شہر کے سب سے اچھے فلافل پر ،اپ کے سوالات کے حل اور جانیں بین الاقوامی تحفظ کے بارے میں انٹرویو کے ذریعے. احر میں ہم آپ کو ایک مزیدار افغان کھانے کی ترکیب بھی بتائیں گے.

[vc_single_image image=”9945″ img_size=”full” add_caption=”yes” alignment=”center”]

Leave a Reply